پاکستان میں آن لائن شاپنگ سے لطف اندوز ہوں صرف Daraz.pk پہ

اب دراز پہ خریداری ہے انتہائی سہولتمند اور انتہائی آسان۔ دراز آپ کے فیشن کے انداز کو چارچاند لگانے کے لیے دنیا کے بہترین برینڈز آپ کی پہنچ میں لے آیا ہے۔ خوشنما ملبوسات اور جدید ترین مصنوعات آپ گھر بیٹھے آرڈر کر سکتے ہیں۔ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ ہمارے معزز صارفین کو تمام مطلوبہ اشیاء اُن کی کمپیوٹراسکرین پہ میسرہوں۔


دراز میں ہر روز نئی اشیاء شامل ہوتی ہیں تاکہ ہم آپ کو وسیع تر پیشکش کر سکیں۔ فیشن کی دنیا میں آگے رہنے کے لیے آپ ہمارے بلوگ پر بھی جا سکتے ہیں۔ آپ کی مدد کے لیے ہماری کسٹمر سروس کی ٹیم موجود ہے اور آپ کے مشوروں کی منتظر بھی ہے۔ ہمیں ابھی کال کریں021111132729 یا[email protected] پر ایمیل کریں


آج کی مصروف دنیا میں شاپنگ کے لیے وقت نکالنا اور اپنے لیے مناسب کپرڑے اور دیگر اشیاء ڈھونڈنا ایک دشوار مرحلہ لگتا ہے مگر اب نہیں کیونکہ دراز نے زندگی آسان بنانے کی ٹھان لی ہے۔ چاہے آپ جہاں بھی بیٹھے ہوں دراز پہ آرڈر کریں اور اپنی من پسندہ اشیاء بہتر معیار اور بہترین قیمت میں حاصل کریں۔


اگر آپ کے پاس کریڈِٹ/ڈیبٹ کارڈ نہیں ہے پھر بھی کوئی مصلے کی بات نہیں ہے کیونکہ آپ ہماری کیش اَن ڈلیوری سروِس سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ پہلے سامان وصول کریں اور پھر رقم کی ادائگی کریں۔ ہماری ۷ دن کی ریٹرن پالیسی میں بغیر کسی پریشانی کے خریدی ہوئی فیشن کی اشیاء واپس کریں۔ لا محدود ڈِسکاونٹس اور خصوصی بنڈل آفروں سے خوب فائدہ حاصل کریں۔

Image Map